ایکنا ایران سعودی تصادم تباہ کن پاکستان عمران خان

ایکنا ایران سعودی تصادم تباہ کن پاکستان عمران خان

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان فوجی تصادم پاکستان کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا اور اسلام آباد کوشش کر رہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب نہ ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3507113   تاریخ اشاعت : 2020/01/17